شعور
شعــــور
1۔ شعور کی ایک سطح وہ ہے جہاں انسان بدکلامی کا جواب بدکلامی سے دیتا ہے،
اینٹ کے جواب میں پتھر دے مارتا ہے-
2۔ شعور کی دوسری سطح وہ ہے جہاں انسان بدکلامی کے جواب میں خاموشی اختیار کرتا ہے, اور بدکلامی کرنے والے کو اپنے حال پر چھوڑ دیتا ہے-
3۔ شعور کی ایک تیسری سطح بھی ہے-
اس میں انسان نہ صرف یہ کہ اپنے جذبات پر قابو پاتا ہے
بلکہ برے اخلاق کا جواب بہترین اخلاق سے دیتا ہے.
No comments: